اُس کے بندوں کی یہ نشانی ہے

اُس کے بندوں کی یہ نشانی ہے
جانے جاتے ہیں اک علامت سے
حق سناتے ہیں نوکِ نیزہ پر
خوف کھاتے نہیں ملامت سے
(جنید حسن)

وَ لَا یَخَافُوۡنَ لَوۡمَۃَ لَآئِمٍ۔
اور وہ کسی ملامت کرنے والے کی ملامت سے نہ ڈریں گے۔
سورۃ المائدہ، آیت 54

Leave a Reply