روح ہے جسم میں جس طرح سے junaidte14 | April 7, 2025 روح ہے جسم میں جس طرح سےتو مجھے یاد ہے اس طرح سے تو ہے مقصودِ کل میری ہستی کاتجھ سے غافل رہوں کس طرح سے جنید حسن