زندگی کھیل تھی تماشہ تھی

Views: 25

زندگی کھیل تھی تماشہ تھی
اک تری یاد ہی اثاثہ تھی
نہ طلب تھی کسی معاوضے کی
ہاں محبت تھی بے تحاشہ تھی
جنید حسَن

Leave a Reply