روح ہے جسم میں جس طرح سے

Views: 107

روح ہے جسم میں جس طرح سے
تو مجھے یاد ہے اس طرح سے

تو ہے مقصودِ کل میری ہستی کا
تجھ سے غافل رہوں کس طرح سے

جنید حسن

Leave a Reply