Category Jumma Lectures

Lectures delivered before the Jumma prayer.

تجارت یا کاروبار میں کامیابی کا اکیس (21) نکاتی فارمولا

اسلام ایک مکمل ضابطۂِ حیات ہے جو ہر شعبے سے وابستہ افراد کی مکمل رہنمائی کرتا ہے۔ اس مضمون میں قرآن و حدیث کی تعلیمات سے اخذ ہونے والے کچھ نکات بیان کیے گئے ہیں جو کاروبار یا تجارت کے شعبے سے وابستہ افراد کے لیے عملی ہدایات فراہم کرتے ہیں۔

رزق میں وسعت، برکت اور فراخی کے اصول – قرآن و حدیث کی روشنی میں

1۔ اللہ کے ذکر اور یاد سے غفلت نہ برتنا القرآن – سورۃ نمبر 20 طه، آیت نمبر 124وَمَنۡ اَعۡرَضَ عَنۡ ذِكۡرِىۡ فَاِنَّ لَـهٗ مَعِيۡشَةً ضَنۡكًا۔اور جس نے میرے ذکر (یعنی میری یاد اور نصیحت) سے روگردانی کی تو اس…

اسلامی معیشت کے بنیادی اصول – قرآن و حدیث کی روشنی میں

اس کائنات کا انتظام اللہ رب العزت ایک خاص اندازے اور تدبیر کے ساتھ چلا رہے ہیں اور اس نظام میں موجود ہر شے کچھ مقررہ اصول و ضوابط کے تحت کام کر رہی ہے۔ انسان کی دنیوی و اخروی کامیابی یہ ہے کہ وہ ان اصول و ضوابط کو سمجھ کر ان پر عمل پیرا ہو۔

فضائل و احکامِ رمضان المبارک – جمعۃ المبارک، 23 رمضان المبارک 1444ھ، بمطابق 14 اپریل 2023ء

بحکمِ خداوندی رمضان المبارک کے روزے ہر مسلمان پر فرض کیے گئے ہیں۔ روزے کی فرضیت کا مقصد یہ ہے کہ انسان کے اندر تقوٰی کا نور پیدا ہو جائے اور اس کا ظاہر و باطن ہر طرح کی آلائشوں، گناہوں اور برائیوں سے پاک و صاف ہو جائے۔ ذیل میں ہم نے فضائل و احکامِ رمضان المبارک کے حوالے سے مندرجہ ذیل موضوعات کو احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں بیان کرنے کی کوشش کی ہے۔

معجزاتِ انبیائے کرام اور معجزۂِ معراجِ مصطفیٰﷺ کا تذکرہ – جمعۃ المبارک، 10 شعبان 1444ھ، بمطابق 03 مارچ 2023ء

یہ مضمون مندرجہ ذیل نکات پر مشتمل ہے:
1) معجزہ کسے کہتے ہیں؟
2) قرآنِ مجید میں مذکور معجزات کا تذکرہ۔
3) مجزات کا باعثِ تعجب ہونا۔
4) معجزات دراصل طاقت و قدرتِ خداوندی کا اظہار ہوتے ہیں۔
5) ہر نبی یا رسول کو عطاء ہونے والا معجزہ اُس زمانے کے تقاضوں کے مطابق ہوتا ہے۔

معجزہ کسے کہتے ہیں؟ جمعۃ المبارک، 03 شعبان 1444ھ، بمطابق 24 فروری 2023ء

لفظِ معجزہ کا مادۂِ اشتقاق: عَجِزَ، یَعْجَزُ، عَجْزًا ہے۔ جس کے معنیٰ: "کسی چیز پر قادِر نہ ہونا"، "کسی کام کی طاقت نہ رکھنا" یا "کسی امر سے عاجز آجانا" وغیرہ ہیں۔ محاورۂِ عرب میں کہتے ہیں: "عَجِزَ فُلَانٌ عَنِ الْعَمَلِ" یعنی "فلاں آدمی وہ کام کرنے سے عاجز آگیا"۔ أی کبر و صار لا یستطیعہ فھو عاجزٌ (المنجد:488)

فضیلت و اہمیتِ علم – جمعۃ المبارک، 25 رجب 1444ھ، بمطابق 17 فروری 2023ء

علم کے معنی ہیں جاننا۔ جاننے والے کو عالم (جمع علماء) کہتے ہیں اور جس طریقۂِ کار کے ذریعے انسان کو علم حاصل کرنے کے قابل بنایا جاتا ہے اسے تعلیم کہتے ہیں۔ علم کی اہمیت اور فضیلت کے حوالے سے آج ہم مندرجہ ذیل دو پہلوؤں پر گفتگو کریں گے۔

نصابِ نکاح و طلاق – جمعۃ المبارک، 18 رجب 1444ھ، بمطابق 10 فروری 2023ء

قرآنِ مجید کے اندر اللہ رب العزت نے نکاح کے لیے جو لفظ استعمال کیا ہے وہ ہے "اِحْصَان" جس کے معنی ہیں قلعہ بندی کرنا یا قلعہ تعمیر کرنا۔ اسی طرح قلعہ تعمیر کرنے والے کو "مُحْصِنْ" کہتے ہیں اور قلعہ تعمیر کرنے والی عورت کو "مُحْصِنَہ" کہتے ہیں۔ تو گویا جب مرد اور عورت نکاح کے رشتے میں جڑتے ہیں تو وہ اپنے اردگرد ایک محفوظ قلعہ تعمیر کر لیتے ہیں جس سے وہ شیطانی اور نفسانی حملوں سے بچنے کے قابل ہو جاتے ہیں۔

نکاح و طلاق کا قرآنی ضابطۂِ اخلاق – جمعۃ المبارک، 11 رجب 1444ھ، بمطابق 03 فروری 2023

معاشرہ افراد سے مل کر بنتا ہے اور معاشرے کا بنیادی جزو ایک خاندان ہے۔ لہٰذا معاشرے کی اصلاح کے لیے ضروری ہے کہ پہلے خاندان کی اصلاح کی جائے۔ اور خاندان کی اصلاح کے لیے ضروری ہے کہ خاندان کا ہر فرد اپنے حقوق و فرائض کو پہچانے اور ان کے مطابق اپنی زندگی بسر کرے۔

فضیلت و اہمیت جمعۃ المبارک، جمعۃ المبارک، 04 رجب 1444ھ، بمطابق 27 جنوری 2023

جامع ترمذی، حدیث نمبر: 496عَنْ أَوْسِ بْنِ أَوْسٍ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ مَنِ اغْتَسَلَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَغَسَّلَ وَبَكَّرَ وَابْتَكَرَ وَدَنَا وَاسْتَمَعَ وَأَنْصَتَ كَانَ لَهُ بِكُلِّ خُطْوَةٍ يَخْطُوهَا أَجْرُ سَنَةٍ صِيَامُهَا وَقِيَامُهَا.حضرت اوس بن اوس ؓ کہتے…

کامیاب لوگوں کی نشانیاں – قرآنی آیات کی روشنی میںجمعۃ المبارک، 20 جمادی الآخر 1444ھ، بمطابق 13 جنوری 2023

ہر انسان کامیاب ہونا چاہتا ہے۔ ہر انسان نے اپنے ذہن میں کامیابی کا ایک تصور بنا رکھا ہوتا ہے اور اس تصور کے مطابق وہ کامیابی حاصل کرنے کے لیے ہر وقت کوشاں رہتا ہے۔ بعض اوقات انسان اپنے قائم کردہ تصور کے مطابق کامیابی حاصل کرنے کے باوجود مطمئن نہیں ہوتا۔ اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ جو کامیابی اور ناکامی کا معیار اس نے اپنے لیے قائم کیا ہوتا ہے وہ غلط ہوتا ہے۔

کامیاب لوگوں کی 27 نشانیاں – قرآنی آیات کی روشنی میںجمعۃ المبارک، 13 جمادی الآخر 1444ھ، بمطابق 06 جنوری 2023

ہر انسان کامیاب ہونا چاہتا ہے۔ ہر انسان نے اپنے ذہن میں کامیابی کا ایک تصور بنا رکھا ہوتا ہے اور اس تصور کے مطابق وہ کامیابی حاصل کرنے کے لیے ہر وقت کوشاں رہتا ہے۔ بعض اوقات انسان اپنے قائم کردہ تصور کے مطابق کامیابی حاصل کرنے کے باوجود مطمئن نہیں ہوتا۔ اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ جو کامیابی اور ناکامی کا معیار اس نے اپنے لیے قائم کیا ہوتا ہے وہ غلط ہوتا ہے۔

حقیقتِ ایمان کیا ہے؟ جمعۃ المبارک، 06 جمادی الآخر 1444ھ، بمطابق 30 دسمبر 2022ء

اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت کو پہچان لینا اور اسے اپنی زندگی کا حقیقی مقصدِ حیات سمجھتے ہوئے اسے حاصل کرنے کی کوشش کرنے والے لوگ ہی حقیقتِ ایمان کو حاصل کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں۔

اللہ کے نا پسندیدہ لوگوں کی بارہ (12) نشانیاں – قرآنی آیات کی روشنی میں۔ جمعۃ المبارک، 28 جمادی الاول 1444ھ، بمطابق23 دسمبر 2022ء

انسان کی زندگی کا واحد مقصد اللہ رب العزت کو راضی کرنا ہے اور اگر انسان اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے محبوب بندوں میں شامل ہو جائے تو اس نے گویا دنیا و آخرت کی ساری بھلائیاں حاصل کر لیں۔ پچھلے مضمون میں ہم نے قرآن حکیم کی آیات کی روشنی میں اللہ کے محبوب بندوں کی 14 نشانیاں بیان کی تھیں جن کا خلاصہ مندرجہ ذیل ہے۔

اللہ کے محبوب بندوں کی 14 نشانیاں – قرآن کی روشنی میں۔ جمعۃ المبارک، 21 جمادی الاول 1444ھ، بمطابق 16 دسمبر 2022ء

اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رضا و خوشنودی حاصل کرنا ہی انسان کا حقیقی مقصدِ حیات ہے۔ اور اس سے بھی بڑھ کر، اگر کوئی انسان اللہ کا محبوب بن جائے تو اسے دنیا و آخرت کی ساری بھلائیاں مل جاتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ کا محبوب بننے کے حوالے سے قرآنِ حکیم مختلف مقامات پر انسان کی رہنمائی فرماتا ہے۔ اس حوالے سے چند گذارشات مندرجہ ذیل ہیں۔

حقیقتِ دنیا – جمعۃ المبارک، 14 جمادی الاول 1444ھ، بمطابق 9 دسمبر 2022ء

انسان کا واحد اور حقیقی مقصد اللہ رب العزت کی رضا حاصل کرنا ہے۔ اس مقصدِ حقیقی کو پانے کے لیے ضروری ہے کہ ہر طالبِ حق اپنے دل کو دنیا کی محبت سے پاک کرلے۔ دل کو دنیا کی محبت سے پاک کرنے کے لیے ضروری ہے کہ دنیا کی حقیقت کو سمجھا جائے تاکہ اس کے حملوں سے بچنے کے لیے مناسب تدابیر اختیار کی جا سکیں۔ دنیا کی حقیقت کے حوالے سے مندرجہ ذیل نقاط قابلِ غور ہیں۔

حقیقتِ دنیا – جمعۃ المبارک، 7 جمادی الاول 1444ھ، بمطابق 2 دسمبر 2022ء

اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت ہی حقیقتِ ایمان ہے۔ اور اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت کو حاصل کر لینا یا حاصل کرنے کی کوشش کرنا، یہی حقیقی مقصدِ حیات ہے۔ اور جو شخص اپنے حقیقی مقصدِ حیات کو پہچان لے اور اس کے حصول کی کوشش میں لگا رہے، وہی حقیقی معنوں میں کامیاب ہے۔

حقیقی مقصدِ حیات کو پہچاننے کی اہمیت کیا ہے؟جمعۃ المبارک، 29 ربیع الثانی 1444ھ، بمطابق 25 نومبر 2022ء

انسان کی زندگی کا واحد مقصد، اللہ تعالیٰ کو پہچاننا، اس کی معرفت حاصل کرنا، اور اس کو راضی کرنا ہے۔ جس نے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو راضی کر لیا، وہ کامیاب ہوگیا اور جو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو راضی نہ کرسکا وہ ناکام ہوگیا۔

مقصدِ حیات کیا ہے؟ جمعۃ المبارک 22 ربیع الثانی 1444ھ بمطابق 18 نومبر 2022

یہ ایک ایسا بنیادی سوال ہے جس کے بارے میں ہر ذی شعور انسان اپنی زندگی کے کسی نہ کسی مرحلے پر ضرور سوچتا ہے۔ کہ آخر اسے اس دنیا میں کیوں بھیجا گیا ہے، اور اس کی زندگی کا کیا مقصد ہے؟ اس سوال کا جواب جتنا جلدی ہو سکے تلاش کر لینا چاہیے۔ کیونکہ اس سے انسان کی سوچ، فکر، اور ترجیحات کا تعین ہوتا ہے۔ اگر انسان اپنے حقیقی مقصدِ حیات کا تعین کیے بغیر زندگی گزار دے تو اس کی زندگی کا اختتام شدید پچھتاوے پر ہوتا ہے۔

محبت اور اطاعت میں کیا تعلق ہے؟ جمعۃ المبارک 15 ربیع الثانی 1444ھ بمطابق 11 نومبر 2022

سوال: محبت کی دین میں ضرورت کیا ہے؟ کیا محبت کے بغیر اطاعت ممکن ہے؟ محبت اور اطاعت کا تعلق کیا ہے؟ کیا صرف اطاعت کرنا کافی نہیں ہے؟ جواب: محبت شرطِ ایمان ہے۔ جبکہ اطاعت اظہارِ محبت کا نام…

محبت میں آزمائش شرط ہے؟جمعۃ المبارک 08 ربیع الثانی 1444ھ بمطابق 04 نومبر 2022

کچھ اہلِ لغت کے نزدیک لفظِ محبت الحَبُّ وَالْحَبَّۃُ سے نکلا ہے جس کے معنی ہیں دانہ یا بیج۔ (رسالہ قشیریہ، امام ابو القاسم القشیری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ) جیسے قرآن پاک میں اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا: اِنَّ…

محبت کیا ہے؟ جمعۃ المبارک 01 ربیع الثانی 1444ھ بمطابق 28 اکتوبر 2022

کچھ اہلِ لغت کے نزدیک لفظِ محبت الحَبُّ وَالْحَبَّۃُ سے نکلا ہے جس کے معنی ہیں دانہ یا بیج۔ (رسالہ قشیریہ، امام ابو القاسم القشیری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ) جیسے قرآن پاک میں اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا: اِنَّ…

محبتِ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم تکمیلِ ایمان کی شرط ہے۔

اَلنَّبِیُّ اَوۡلٰی بِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ مِنۡ اَنۡفُسِہِمۡ۔یہ نبیِ ( مکرّم ) مومنوں کے ساتھ اُن کی جانوں سے زیادہ قریب اور حق دار ہیں۔القرآن، سورۃ الاحزاب 33، آیت 6 یَا صَاحِبَ الْجَمَالِ وَ یَا سَیِّدَ الْبَشَرمِنْ وَّجْہِکَ الْمُنِیْرِ لَقَدْ نُوِّرَ الْقَمَرلَا یُمْکِنُ…