-
حقیقتِ دنیا – جمعۃ المبارک، 7 جمادی الاول 1444ھ، بمطابق 2 دسمبر 2022ء
اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت ہی حقیقتِ ایمان ہے۔ اور اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت کو حاصل کر لینا یا حاصل کرنے کی کوشش کرنا، یہی حقیقی مقصدِ حیات ہے۔ اور جو شخص اپنے حقیقی مقصدِ حیات کو پہچان لے اور…
-
حقیقی مقصدِ حیات کو پہچاننے کی اہمیت کیا ہے؟جمعۃ المبارک، 29 ربیع الثانی 1444ھ، بمطابق 25 نومبر 2022ء
انسان کی زندگی کا واحد مقصد، اللہ تعالیٰ کو پہچاننا، اس کی معرفت حاصل کرنا، اور اس کو راضی کرنا ہے۔ جس نے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو راضی کر لیا، وہ کامیاب ہوگیا اور جو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو راضی نہ…
-
مقصدِ حیات کیا ہے؟ جمعۃ المبارک 22 ربیع الثانی 1444ھ بمطابق 18 نومبر 2022
یہ ایک ایسا بنیادی سوال ہے جس کے بارے میں ہر ذی شعور انسان اپنی زندگی کے کسی نہ کسی مرحلے پر ضرور سوچتا ہے۔ کہ آخر اسے اس دنیا میں کیوں بھیجا گیا ہے، اور اس کی زندگی کا کیا مقصد ہے؟ اس سوال کا جواب جتنا جلدی ہو سکے تلاش کر لینا چاہیے۔…
-
محبت اور اطاعت میں کیا تعلق ہے؟ جمعۃ المبارک 15 ربیع الثانی 1444ھ بمطابق 11 نومبر 2022
سوال: محبت کی دین میں ضرورت کیا ہے؟ کیا محبت کے بغیر اطاعت ممکن ہے؟ محبت اور اطاعت کا تعلق کیا ہے؟ کیا صرف اطاعت کرنا کافی نہیں ہے؟ جواب: محبت شرطِ ایمان ہے۔ جبکہ اطاعت اظہارِ محبت کا نام ہے۔ جب تک محبت کامل نہیں ہوتی تب تک ایمان کامل نہیں ہوتا اور جب…
-
محبت میں آزمائش شرط ہے؟جمعۃ المبارک 08 ربیع الثانی 1444ھ بمطابق 04 نومبر 2022
کچھ اہلِ لغت کے نزدیک لفظِ محبت الحَبُّ وَالْحَبَّۃُ سے نکلا ہے جس کے معنی ہیں دانہ یا بیج۔ (رسالہ قشیریہ، امام ابو القاسم القشیری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ) جیسے قرآن پاک میں اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا: اِنَّ اللّٰہَ فَالِقُ الۡحَبِّ وَ النَّوٰی۔بے شک اللہ ہی دانے اور گٹھلی کو پھاڑ کر (ان…
-
محبت کیا ہے؟ جمعۃ المبارک 01 ربیع الثانی 1444ھ بمطابق 28 اکتوبر 2022
کچھ اہلِ لغت کے نزدیک لفظِ محبت الحَبُّ وَالْحَبَّۃُ سے نکلا ہے جس کے معنی ہیں دانہ یا بیج۔ (رسالہ قشیریہ، امام ابو القاسم القشیری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ) جیسے قرآن پاک میں اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا: اِنَّ اللّٰہَ فَالِقُ الۡحَبِّ وَ النَّوٰی۔بے شک اللہ ہی دانے اور گٹھلی کو پھاڑ کر (ان…
-
غم زمانے کے جب ستاتے ہیں
غم زمانے کے جب ستاتے ہیںسر کو سجدے میں ہم جھکاتے ہیں جن کو رکھنا ہو اپنی قربت میںغم انہیں دے کر آزماتے ہیں جو شناسا ہوں غم کی لذت سےوہ غموں پر بھی مسکراتے ہیں اس کے بندوں کی یہ نشانی ہےاک علامت سے جانے جاتے ہیںحق سناتے ہیں نوکِ نیزہ پرکب ملامت سے…
-
حسین جنت کے پیشوا ہیں، حسین امت کے رہنما ہیں
حسین جنت کے پیشوا ہیں، حسین امت کے رہنما ہیںحسین تصویر مصطفیٰ ہیں، حسین تفسیرِ لا الہ ہیں حسین صبر و رضا کے ثاقب، حسین دوشِ نبی کے راکبحسین عشق و وفا کے پیکر، حسین جود و سخا کے پیکر حسین ارفع حسین عالی، یزید لعنت یزید گالیحسین جیسا نہ کوئی قاری، ہے بن بدن…
-
وفا کے رستے میں سر کٹانا، یہ کربلا ہے یہ کربلا ہے
خدا کے دیں کی حدیں بچانا، یہ کربلا ہے یہ کربلا ہےوفا کے رستے میں سر کٹانا، یہ کربلا ہے یہ کربلا ہے حسین تفسیرِ انما ہے، طہارتوں کی یہ انتہا ہےحسینی عظمت کو یوں بتانا، یہ کربلا ہے یہ کربلا کمینگی جب رواج پائے، یزیدیت جب بھی سر اٹھائےحسینیت کا عَلَم اٹھانا، یہ کربلا…
-
محبت کرنے والوں نے فقط تیری رضا دیکھی
نہ فارس کی زمیں دیکھی نہ ارضِ کربلا دیکھیمحبت کرنے والوں نے فقط تیری رضا دیکھی علی اصغر علی اکبر، نہ زینب کی بلا دیکھیمحمد کے نواسے نے، فقط تیری رضا دیکھی فرشتوں کو ملا اُس دن، جواب اپنے سوالوں کاحسین ابن علی کی جب، نمازے کربلا دیکھی مجھے اپنے غموں کی کچھ، حقیقت نہ…
-
جاؤ تم عہد کو نبھائیں گے
جاؤ تم عہد کو نبھائیں گےہم ابھی جان سے نہ جائیں گے چاند سے کہہ دیا ہے مت نکلےآج وہ زلف کو ہٹائیں گے آئیں گے جب وہ بے حجابانہہم نظر کس طرح ملائیں گے پھر کبھی نام بھی نہ لے گا دلہم تجھے اس طرح بھلائیں گے تیری محفل حسین تر ہوگیہم مگر بزم…
-
کُھل دے لب نوں سی لینا واں
کُھل دے لب نوں سی لینا واںہن میں غم نوں پی لینا واں غیراں نوں کی دکھڑے دسنےپھٹ میں آپے سی لینا واں اپنی مرضی چھڈ دتی اےجیویں آکھے جی لینا واں میرا رب تے عرشاں اتےمیں دنیا تے کی لینا واں؟ دنیا بدلے جنت لیسیں؟میں کہہ دِتا، جی لینا واں وِک جو گے آں،…
-
اُس کے بندوں کی یہ نشانی ہے
اُس کے بندوں کی یہ نشانی ہےجانے جاتے ہیں اک علامت سےحق سناتے ہیں نوکِ نیزہ پرخوف کھاتے نہیں ملامت سے(جنید حسن) وَ لَا یَخَافُوۡنَ لَوۡمَۃَ لَآئِمٍ۔اور وہ کسی ملامت کرنے والے کی ملامت سے نہ ڈریں گے۔سورۃ المائدہ، آیت 54
-
شکر و صبر
شکر سے نعمت میں اضافہ ہوتا ہے۔ جبکہ صبر سے قربت و معیت الٰہی میں اضافہ ہوتا ہے۔ لَئِنْ شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ۔اگر تم شکر ادا کرو گے تو میں تم پر (نعمتوں میں) ضرور اضافہ کروں گا۔(القرآن، سورۃ 14، آیت 7) إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ۔یقیناً اﷲ صبر کرنے والوں کے ساتھ (ہوتا) ہے۔(القرآن، سورۃ 2، آیت…
-
تم ملے ہو بھری جوانی میں
تم ملے ہو بھری جوانی میںرنگ بکھرے مری کہانی میں دل کو خالی کیا ہے دنیا سےتجھ کو رکھا ہے زندگانی میں رنگ سارے اتر گئے مجھ میںتیرے رنگوں کی ترجمانی میں تذکرے عرش پر ہیں ان کے جوتوبہ کرتے ہیں نوجوانی میں اُن کی سیرت ہی دیکھ لی ہوتیجن کو لائے ہو حکمرانی میں…
-
زندگی کھیل تھی تماشہ تھی
زندگی کھیل تھی تماشہ تھیاک تری یاد ہی اثاثہ تھینہ طلب تھی کسی معاوضے کیہاں محبت تھی بے تحاشہ تھیجنید حسَن
-
تیری اے نہ میری بیبا
تیری اے نہ میری بیبادنیا گھمن گھیری بیبا جدھر ویکھو نفسا نفسیہر تھاں میری میری بیبا اتوں اتوں مومن بندےمن وچ ہیرا پھیری بیبا دل دی نگری میلی کیتیمسند رب دی جیہڑی بیبا ظالم دا توں ہتھ نہ روکیںدیویں ہلہ شیری بیبا کس گل دی اے آکڑ تینوںآخر مٹھی ڈھیری بیبا حق دا چانن لے…
-
دل نشیں تو کئی حسِیں ہوں گے
دل نشیں تو کئی حسِیں ہوں گےتیری محفل میں ہم نہیں ہوں گے لوگ ترسیں گے ہم سے ملنے کوجب زمانے میں ہم نہیں ہوں گے کوئی سنتا نہیں یہاں دل کیخود مقرر ہی سامعیں ہوں گے ہیں کہاں؟ میرے چاہنے والےپھر سے دیکھو یہیں کہیں ہوں گے دیکھ کر بے رخی زمانے کیلوٹ آنا…
-
تجھے لگا ضرورت ہے، مگر مجھے محبت تھی
مجھے ترے تعلق کی، ہوس نہیں مودت تھیتجھے لگا ضرورت ہے، مگر مجھے محبت تھی ملال دے تو غم کیسا، وصال دے تری مرضیرضا جہاں جہاں تیری، وہیں مری مسرت تھی یہ حکم تھا ترا مولا میں تجھ کو آزماؤں گاغموں میں مسکرا دینا مرے لیے عبادت تھی کہیں ہوس ہے دنیا کی کہیں طلب…
-
انتہائی سکوں میں، کمال میں گزرا
انتہائی سکوں میں، کمال میں گزراہر وہ لمحہ جو تیرے، خیال میں گزرا فکر کر تو سبھی کے عروج کی ورنہیہ سمجھ کہ ترا وقت زوال میں گزرا پرچۂِ زیست تھا اس قدر گراں مولاوقت سارا سمجھتے سوال میں گزرا خود سے لے کر خدا کے وصال تک میرااک زمانہ مسلسل جِدال میں گزرا اے…
-
محبت بیج کی طرح ہوتی ہے؟
محبت بیج کی طرح ہوتی ہے؟ جمعۃ المبارک 01 ربیع الثانی 1444ھ بمطابق 28 اکتوبر 2022 کچھ اہلِ لغت کے نزدیک لفظِ محبت الحَبُّ وَالْحَبَّۃُ سے نکلا ہے جس کے معنی ہیں دانہ یا بیج۔ (رسالہ قشیریہ، امام ابو القاسم القشیری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ) جیسے قرآن پاک میں اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا:اِنَّ…
-
لفظِ محبت کا معنیٰ کیا ہے؟ جمعۃ المبارک 24 ربیع الاول 1444ھ بمطابق 21 اکتوبر 2022
لفظِ محبت کا معنیٰ کیا ہے؟ جمعۃ المبارک 24 ربیع الاول 1444ھ بمطابق 21 اکتوبر 2022 وَاَلۡقَيۡتُ عَلَيۡكَ مَحَـبَّةً مِّنِّىۡ۔ اور میں نے تجھ پر اپنی جناب سے (خاص) محبت کا پرتَو ڈال دیا ہے. (القرآن، سورۃ طٰہٰ 20، آیت نمبر 39) بجھی عشق کی آگ اندھیر ہے مسلمان نہیں راکھ کا ڈھیر ہے (علامہ…
-
لفظِ اولٰی اور محبت و اتباعِ رسولﷺ جمعۃ المبارک ، 17 ربیع الاول 1444ھ بمطابق 14 اکتوبر 2022ء
لفظِ اولٰی اور محبت و اتباعِ رسولﷺ جمعۃ المبارک ، 17 ربیع الاول 1444ھ بمطابق 14 اکتوبر 2022ء اَلنَّبِیُّ اَوۡلٰی بِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ مِنۡ اَنۡفُسِہِمۡ۔ یَا صَاحِبَ الْجَمَالِ وَ یَا سَیِّدَ الْبَشَر مِنْ وَّجْہِکَ الْمُنِیْرِ لَقَدْ نُوِّرَ الْقَمَر لَا یُمْکِنُ الثَّنَائُ کَمَا کَانَ حَقُّہٗ بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر (شیخ سعدی) اَلنَّبِیُّ اَوۡلٰی بِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ مِنۡ…
-
محبتِ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم تکمیلِ ایمان کی شرط ہے۔
اَلنَّبِیُّ اَوۡلٰی بِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ مِنۡ اَنۡفُسِہِمۡ۔یہ نبیِ ( مکرّم ) مومنوں کے ساتھ اُن کی جانوں سے زیادہ قریب اور حق دار ہیں۔القرآن، سورۃ الاحزاب 33، آیت 6 یَا صَاحِبَ الْجَمَالِ وَ یَا سَیِّدَ الْبَشَرمِنْ وَّجْہِکَ الْمُنِیْرِ لَقَدْ نُوِّرَ الْقَمَرلَا یُمْکِنُ الثَّنَائُ کَمَا کَانَ حَقُّہٗبعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر (شیخ سعدی) ہر ابتدا سے…
-
دل کی اقسام، علامات، اور علاج
ثُمَّ قَسَتۡ قُلُوۡبُکُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَ فَہِیَ کَالۡحِجَارَۃِ اَوۡ اَشَدُّ قَسۡوَۃً ؕ وَ اِنَّ مِنَ الۡحِجَارَۃِ لَمَا یَتَفَجَّرُ مِنۡہُ الۡاَنۡہٰرُ ؕ وَ اِنَّ مِنۡہَا لَمَا یَشَّقَّقُ فَیَخۡرُجُ مِنۡہُ الۡمَآءُ ؕ وَ اِنَّ مِنۡہَا لَمَا یَہۡبِطُ مِنۡ خَشۡیَۃِ اللّٰہِ ؕوَ مَا اللّٰہُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعۡمَلُوۡنَ۔ پھر اس کے بعد تمہارے دل پتھر جیسے بلکہ اس سے…
-
معارف سورہ اعراف
اس سورہ سے حاصل ہونے والے معارف کا نچوڑ یہ ہے کہ اگر انسان دنیا اور آخرت کی حقیقی کامیابی چاہتا ہے تو وہ اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ کتاب قرآن مجید کی آیات کو سمجھے اور ان کے مطابق اپنی زندگی گزارے۔
-
عشق میں جب مرے کمال آیا ۔ غزل
عشق میں جب مرے کمال آیا۔ فاصلے بڑھ گئے زوال آیا
-
جو زمانے والوں سے خوش دلی سے ملتا ہے ۔ غزل
جو زمانے والوں سے خوش دلی سے ملتا ہے۔ ہم بلائیں تو اکثر بے رخی سے ملتا ہے
-
راحتِ جاں ہوا کرتے تھے وہ کبھی ۔ غزل
راحتِ جاں ہوا کرتے تھے وہ کبھی۔ اب ستاتے جلاتے نکل جاتے ہیں
-
عشق کی ابتدا لکھ رہا ہوں – حمد باری تعالیٰ
عشق کی ابتدا لکھ رہا ہوں۔ میں قلم سے خدا لکھ رہا ہوں